the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
با ما کو : باماکو: مالی میں دہشت گردوں کی جانب سے ہوٹل پر حملے کے نتیجے میں 27 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے 3 روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز دارالحکومت باماکو کے لگژری ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے اور اس کے نتیجے میں 27 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ ملک میں 10 روز کے لئے ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔ مالی سیکیورٹی فورسز کا



کہنا ہے کہ ہوٹل میں تین حملہ آوروں نے 150 سے زائد افراد کو یرغمال بنایا تاہم بروقت کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور مارے گئے تاہم 27 افراد ہلاک اور دیگر کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

دوسری جانب امریکی صدر باراک اوباما نے مالی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو قتل کرنا گھناؤنا فعل ہے جو ہمارے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں جب کہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے بھی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مالی حملہ خوفناک دہشتگری کی کارروائی ہے جس کا مقصد ملک میں امن و امان کے لئے اقدامات کو نقصان پہنچانا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.